تہران(ایکنا) عاشقان و پیروان مکتب اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد یوم شهادت حضرت فاطمه(سلام الله علیها) کی مناسبت سے نجف میں حرم علوی پہنچی جہاں انہوں نے«سیدة نساء العالمین» کا سوگ حرم مطهر امام علی(ع) میں منایا۔/
عراق مییں عشقان و پیروان مکتب اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد یوم شهادت حضرت فاطمه(سلام الله علیها) کی مناسبت سے نجف میں حرم علوی پہنچی جہاں انہوں نے«سیدة نساء العالمین» کا سوگ حرم مطهر امام علی(ع) میں منایا اور امام کو پرسہ پیش کا۔