فلم | احمد نعینع کی ماسک کے ساتھ تلاوت

IQNA

فلم | احمد نعینع کی ماسک کے ساتھ تلاوت

8:46 - January 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3508808
تہران(ایکنا) مصری ڈاکٹر اور قاری احمد احمد نعینع کی ماسک کے ساتھ تلاوت ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

مصری ڈاکٹر اور عالمی شہرت یافتہ قاری احمد احمد نعینع ویڈیو میں آیت ۷۳ سوره زمر «حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ:

ترجمہ: جب وہاں پہنچا تو جنت کے دروازے کھول دئے گئے اور جنت کے خادموں نے خوش آمدید کہا : سلام ہو تم پر اور ابدی عیش و راحت تمھارے لیے مبارک اور یہاں پر ہمیشہ رہوگے۔

کی تلاوت کررہے ہیں۔/

3949252

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha