پاکستان؛ حفظ قرآن کریم کے طلبا میں تقسیم انعامات

IQNA

پاکستان؛ حفظ قرآن کریم کے طلبا میں تقسیم انعامات

8:58 - January 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3508818
تہران(ایکنا) عالمی اسلامی الاینس کے تعاون سے کم عمر حفاظ کرام کے اعزاز میں حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی۔

رپورٹ کے مطابق عالمی اسلامی الاینس کے تعاون سے پاکستان میں کم عمر حفاظ کرام کے اعزاز میں حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی۔

 

ہفتے کو منعقد ہونے والی تقریب عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے اسلام‌آباد میں منعقد ہوئی جسمیں مذہبی امور کے وفاقی وزیر نور الحق قادری اور سعودی سفیر شریک تھے۔

 

پاکستانی صدر نے حفظ قرآن اور طلبا کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے عالمی اسلامی الائنس کے قرآنی کاوشوں کو قابل قدر قرار دیا۔/

3949860

نظرات بینندگان
captcha