حشد الشبعی کے ہاتھوں «والی الطارمیه اور مفتی شرعی داعش» ہلاک

IQNA

حشد الشبعی کے ہاتھوں «والی الطارمیه اور مفتی شرعی داعش» ہلاک

12:26 - February 21, 2021
خبر کا کوڈ: 3508930
تہران(ایکنا) بغداد میں حشد الشعبی کی کارروائی میں «والی الطارمیه و مفتی داعش» انجام کو پہنچ گیے۔

المعلومه نیوز کے مطابق  «والی الطارمیه و مفتی شرعی داعش» شمالی بغداد میں حشد الشعبی کی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

 

ایک اور جھڑپ جو حشد الشعبی اور داعش سے وابستہ گروپ میں وقوع پذیر ہوا رپورٹ کے مطابق اس میں بھی تین داعش دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

 

اطلاع کے مطابق اس جھڑپ میں حشد الشبعی کے تین اہلکار شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔/

3955191

نظرات بینندگان
captcha