علیگڑھ یونیورسٹی میں قرآنی سیمینار

IQNA

علیگڑھ یونیورسٹی میں قرآنی سیمینار

7:22 - March 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3508975
تہران(ایکنا) دو روزہ سیمینار «قرآن کیسے سمجھے» شناخت قرآن کے مقصد کے تحت منعقد کیا گیا۔

انڈیا ایجوکیشن ڈائری کے مطابق «قرآن کیسے سمجھے» سیمینار علیگڑھ یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا ہے۔

قدوانی قرآنی مطالعاتی مرکز کے ڈائریکٹر خلیق احمد نظامی نے افتتاحی تقریب سے خطاب اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

 

 اسلامک کالج کے سابق سربراہ ظفرالاسلام اصلاحی نے تقریب سے خطاب میں کہا: قرآن کریم جامع‌ترین منبع ہے جس سے اسلام کی شناخت ممکن ہے اور قرآنی کی شناخت ہر مسلمان کی اولین ضرورت ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ قرآن ایمان اور روشن ہدایت کی طرف رھنما ہے جو ہر جہالت و نادانی سے بچا سکتا ہے۔

 

مذکورہ سیمینار مرکز مطالعات قرآن خلیق احمد نظامی کی جانب سے علیگڑھ یونیورسٹی (AMU)  میں منعقد کیا گیا ہے۔/

3957084

نظرات بینندگان
captcha