برطانیہ؛ «لسٹرشر» میں پولیس کی حجاب

IQNA

برطانیہ؛ «لسٹرشر» میں پولیس کی حجاب

9:36 - March 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3508984
تہران(ایکنا) لسٹر شر میں مسلمان پولیس خواتین کے لیے مخصوص حجاب کی آزمایش کی گیی ہے۔

الجزیره کے مطابق لسٹرشر میں مسلمانو پولیس خواتین ایک مخصوص طرز کے حجاب کی آزمائش کررہی ہے تاکہ کامیاب ہونے ک صورت میں دیگر شہروں میں بھی اس سے استفادہ کیا جاسکے۔

 

اس اسکارف کو پولیس دیگر لوازمات کے ہمراہ بہ آسانی استعمال کرسکتی ہے اور مقناطیسی بٹن کی وجہ سے ایمرجنسی کی صورت میں وہ اس حجاب کو اتار سکتی ہے تاکہ اس سے انکو رسی کی طرح استعمال نہ کیا جاسکے۔

 

نیوزی لینڈ میں اسلامی طرز کے لباس کے ڈیڑھ سال مکمل ہونے کے بعد انگلینڈ میں حجاب کو آزمایش کی جارہی ہے ۔

برطانیہ سب سے بڑے یورپی ملک کے طور حجاب کو آزمایش کرنے کے اقدام کو اہم قرار دیا جارہا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق اس اقدام کو بین الاقوامی یکجہتی اور بقائے باہمی کے  حوالے سے سراہا جارہا ہے جو برطانیہ میں اٹھایا گیا ہے۔

 

اس سے پہلے برطانیہ میں مسلمان خواتین پولیس کے لیے کوئی خاص حجاب کا انتظام نہ تھا اور نیوزی لینڈ میں خواتین پولیس کے لیے اسلامی طرز کے یونیفارم کی کامیابی کے بعد اس قدم کو اٹھایا گیا ہے۔/

3957580

 

نظرات بینندگان
captcha