«فجر عظیم» کی آواز پر مسجدالاقصی میں فلسطینیوں کی حاضری

IQNA

«فجر عظیم» کی آواز پر مسجدالاقصی میں فلسطینیوں کی حاضری

7:09 - March 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3508987
تہران(ایکنا) بیت‌المقدس میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے جمعے کے دن ندای فجر عظیم کے عنوان سے نماز فجر میں شرکت کی۔

فلسطینیوں اور  مسجد مبارک الاقصی میں گہری وابستگی کو ثابت کرنے کے حوالے سے اور اسی طرح صیھونی رژیم کو دکھانے کے حوالے سے فجر عظیم نماز کی ادائیگی کی گیی۔

ندای فجر کا آغاز گذشتہ سال الخلیل شہر کی مسجد حضرت ابراهیم (ع) سے شروع ہوا جو بعد میں مسجدالاقصی تک پہنچا۔

 

اسلامی جھادی فلسطینی تنظیم (حماس) نے  مسجدالاقصی اور تمام دیگر فلسیطنی مسجدوں میں دائمی شرکت کا مطالبہ کیا اور عوام سے کہا کہ ان مساجد کو کبھی ترک نہ کریں۔

 

حماس نے فجر عظیم مہم جو مسجد مبارک الاقصی اور مسجد حضرت ابراهیم (ع) سے شروع ہوئی ہے اس کو تمام فلسطینوں کے لیے اہم قرار دیا۔/

3957673

نظرات بینندگان
captcha