مصری جوان کی شاندار تلاوت اور ججز کی حیرت + فلم

IQNA

مصری جوان کی شاندار تلاوت اور ججز کی حیرت + فلم

7:15 - March 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3508989
تہران(ایکنا) مصری جوان «محمود عید» نے «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں میں تلاوت سے ججز کو بھی حیران کردیا۔

«پورٹ سعید» بین الاقوامی قرآنی مقابلے وزیراعظم کی حمایت سے ہر سال منعقد کیے جاتے ہیں جس میں اس سال اکیس ممالک کے قرآء شریک تھے۔

 

اکیس سالہ مصری قاری محمود عید، نے حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 

دانشگاه الازهر کے طالب علم جو شهر «المنصوره» سے تعلق رکھتا ہے اور جس نے اپنے دادا  «شیخ محمد السید ضیف» جو خود بھی مصر کے معروف قاری گزرے ہیں اس مقابلوں میں انکی شہرت کی دھوم مچ گیی۔

 

محمود عید نے بارہ سال کی عمر میں حفظ قرآن مکمل کیا اور بچپن ہی سے محفلوں میں بڑے قرآء جیسے احمد نعینع، عبدالفتاح الطاروطی اور محمود الطوخی کے سامنے تلاوت شروع کی اور ان سے کسب فیض کیا۔

 

محمود عید نے سال ۲۰۱۵ مصری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی وہ مصری جوانوں کے مقابلوں میں بھی ٹاپ پر رہے اور اس وقت پورٹ سعید میں بھی میدان انہوں نے مار لیا ہے۔

مصری جوان کی شاندار تلاوت اور ججز کی حیرت + فلم

ججز کمیٹی کے سربراہ کریم صالح نے محمود عید کی تلاوت کے حوالے سے کہا: «انکی تلاوت زبردست رہی اور کسی کی تقلید نہیں کرتا اور خاص انداز تلاوت ہے»

 

فلم میں انکی تلاوت سن سکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

3957451

نظرات بینندگان
captcha