شب معراج رسول اکرم(ص) کی تقریب ایاصوفیه میں

IQNA

شب معراج رسول اکرم(ص) کی تقریب ایاصوفیه میں

8:57 - March 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3509019
تہران(ایکنا) شب معراج رسول اسلام(ص) کی تقریب مسجد ایاصوفیه میں منعقد ہوئی۔

ترک میڈیا کے مطابق  واقعه معراج‌النبی(ص) کی تقریب استنبول کی تاریخی ایاصوفیه میں منعقد ہوئی۔

 

ستائیسویں رجب المرجب کو شیعہ عید بعثت اور اھل سنت یوم یا شب معراج مناتے ہیں یعنی جس رات رسول اکرم(ص) کو آسمانوں کی سیر کرایا گیا اور دوبارہ مسجدالاقصی لائے گیے۔

 

اهل سنت کے مطابق بعثت یا رسالت کا آغاز رمضان المبارک سے ہوا اور اکیس رمضان کو ان پر رسالت کی وحی اتری۔

تاہم اس دن اس حوالے سے کسی خاص جشن وغیرہ کا اہتمام نہیں کیا جاتا ہے۔

اھل سنت کے محققین کے مطابق شب ستائیس رجب کو شب معراج کی رات ہے جس رات «الإسراء و المعراج» کا واقعہ ہوا ہے اور یہ مبارک رات ہے۔/

 

3959148

نظرات بینندگان
captcha