فلسطینی میڈیا کے مطابق فلسطینی جوانوں کے گروپ «هنا القدس» کے تعاون سے «عالمی قدس قاری» منعقد کیا گیا ہے۔
مقابلے میں شرکت کے لیے رجسٹریشن یوم معراج النبی (ص) سے شروع ہوچکا ہے جو دس رمضان المبارک تک جاری رہے گا. مقابلوں کے نتایج پچیس رمضان المبارک کو اعلان کیا جائے گا اور جیتنے والوں کے قیمتی انعامات ملیں گے۔
فلسطینی جوانوں کے گروپ هنا القدس نے درخواست کی ہے کہ خواہشمند قرآء انکے فیس بک پیج اور انکی ویب سائٹ سے رابطہ کرکے اس بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کرسکتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ «هنا القدس» گروپ کی جانب سے پہلا مقابلہ سال ۲۰۱۶ کو منعقد ہوا جسمیں ۸۵۰ قرآء نے شرکت کی تھیں اور ان میں سے ٹاپ ٹین کو فائنل مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
فلسطینی گروپ «هنا القدس» میں بیتالمقدس کے جوانوں پر مشتمل ہے جو شهر قدس کی پہچان کے لیے کاوش کررہا ہے۔/