دفاع مقدس کتب کے حوالے سے استنبول میں تقریب

IQNA

دفاع مقدس کتب کے حوالے سے استنبول میں تقریب

9:06 - March 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509041
تہران(ایکنا) ایرانی ثقافتی مرکز نے استنبول میں تحمیلی جنگ کی کتاب «پایی که جا ماند» یا " پاوں جو رہ گیا" کو ڈائیلاگ کی صورت میں پیش کیا گیا۔

وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق  ادارے کے تعاون سے تحمیلی جنگ کی کتاب «پایی که جا ماند» یا " پاوں جو رہ گیا"

کو آڈیو فارمیٹ میں سوشل میڈیا کے زریعے سے پیش کیا گیا۔

 

«پاوں جو رہ گیا» کتاب ایرانی مجاہد سیدناصر حسینی‌پور کی ہے جو انہوں نے عراقی گارڈ  ولید فرحان، کیمپ ۱۶ تکریت کے نام لکھا ہے جنہوں نے دوران قید اسے شدید اذیت پہنچائی تھی۔

 

کتاب پندرہ ابواب پر مشتمل ہے اور آخر میں ریفرنسیز اور تصاویر بھی موجود ہیں. مذکورہ کتاب جنگی ادبیات کے حوالے سے تحریر کی گیی ہے جو اب تک ۶ زبانوں انگریزی، عربی، عراقی، لبنانی، اردو، فرنچ اور استنبولی میں ترجمہ ہوچکی ہے۔

 

دفاع مقدس یا تحمیلی جنگ کی کتاب سال ۱۳۹۶ شمسی کو ایرانی ثقافتی مرکز استنبول کی جانب سے ترکی کے تسنیم پبلیکیشن کے تعاون سے استنبولی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔/

3960008

 

نظرات بینندگان
captcha