تنزانیہ؛ پہلی محجبہ خاتون صدر بن گئی

IQNA

تنزانیہ؛ پہلی محجبہ خاتون صدر بن گئی

7:45 - March 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3509046
تہران(ایکنا) «سامیه حسن سولوهو» مشرقی افریقی ملک کی پہلی صدر بن چکی ہے۔

تنزانیہ کے صدر «جان پومبه مگوفولی» کی موت جو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی  «سامیه حسن سولوهو» قائم مقام صدر بن رہی ہے۔

 

تنزانیہ حکومت کے ترجمان «حسن عباسی» نے اس حوالے سے ٹوئٹ کیا ہے: سولوهو ملک کی صدر بن چکی ہے۔

 

قانون کے مطابق انکو صدر  مگوفولی کی ریاست یا حکومت سال ۲۰۲۵ تک سنبھالنی ہوگی۔

اکسٹھ سالہ محببہ خاتون «سامیه حسن سولوهو» نے مینجمنٹ میں مانچسٹر یونیورسٹی لندن سے تعلیم حاصل کی ہے. وہ سال ۲۰۱۵ کو «جان پومبه مگوفولی» کی معاون کے طور پر منتخب ہوئی تھی۔

 

مگوفولی ۲۷ فروری سے منظر عام سے گم ہوگیے تھے اور کہا جارہا تھا کہ وہ کورونا میں مبتلا تھے.

 

چھ مارچ کو انہیں فوری طور پر دارالسلام  ہسپتال لایا گیا تاہم وہ اسی ہسپتال میں دار فانی سے کوچ کرگیے۔/

3960651

نظرات بینندگان
captcha