تصاویر | کربلا میں نیمہ شعبان کے مناظر

IQNA

تصاویر | کربلا میں نیمہ شعبان کے مناظر

9:13 - March 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3509073
تہران(ایکنا) کربلا اورحرم حضرت ابوالفضل العباس و حرم امام حسین(علیهما السلام) کی فضاء معنویت سے لبریز منظر پیش کررہی تھی۔

شعبان میں میلاد امام مهدی (عج) کی مناسبت سے حرم اور ضریح امام حسین (ع) کی خصوصی سجاوٹ کی گئی تھی اور اس موقع پر امام مهدی (عج) کی عمر کی مناسبت سے اسی تعداد میں شمع جلائے گیے۔/

 
اس موقع پر حرم حضرت ابالفضل العباس (علیه السلام)کی خصوصی سجاوٹ کی گیی تھی اور چراغانی کے علاوہ دیواروں پر خوبصورات عبارات اور احادیث درج کیے گیے تھے۔

3961612

نظرات بینندگان
captcha