پندرہ شعبان کو کربلا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

IQNA

پندرہ شعبان کو کربلا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

9:19 - March 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3509074
تہران(ایکنا) عراقی سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو کربلا میں داخلے سے قبل گرفتار کرلیا۔

سیکورٹی فورسز نے کربلا جانے والی بس سے مذکورہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے جو کوشش کررہا تھا کہ خود کو گونگا اور بہرہ پیش کرے۔



پوچھ گچھ کے بعد پولیس کو معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص دہشت گرد ہے جنکو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا۔



مذکورہ دہشت گرد نے اعتراف کیا کہ وہ زائرین اور عاشقان اهل بیت(ع) پر حملہ کرنا چاہتا تھا جو نجف سے کربلا آئے ہوئے تھے تاہم سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے وہ ناکام رہا۔/

.

3961706

نظرات بینندگان
captcha