برطانوی اعلی قیادت کو تحفہ قرآن + تصاویر

IQNA

برطانوی اعلی قیادت کو تحفہ قرآن + تصاویر

8:35 - April 09, 2021
خبر کا کوڈ: 3509111
تہران(ایکنا) برطانوی ولی عھد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کامیلا، دوش کورنوال کو لندن مسجد کی جانب سے قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا۔

برطانوی ولی عھد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کامیلا، دوش کورنوال کو لندن مسجد جو ویٹمن روڈ

(Wightman Road Mosque)  میں واقع ہے اس کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

شمالی لندن کی مسجد میں رمضان کے دوران مسلمانوں کو ویکسین لگانے کی ترغیب دینے کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ کورونا بچاو اقدامات کے علاوہ یہاں پر رمضان میں ناداروں کو غذا دینے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

برطانوی ولی عھد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کامیلا، دوش کورنوال کو نے مسجد میں خوراک پیکنگ میں مدد کی جبکہ اس موقع پر مسجد انتظامیہ کی جانب سے انکو قرآن مجید کا نسخہ انگریزیزی ترجمے کے ساتھ  تحفے میں پیش کیا گیا۔

شہزادہ چارلز کی اہلیہ نے مسجد انتظامیہ سے ملاقات کی اور اس موقع پر ایک مفاہمت پر دستخط بھی ہوا۔.

مسجد وایٹمن جو پہلے ایک مختصر گروپ کے لیے تعمیر کی گیی تھی اب یہاں پر تیس اقوام کے مسلمان عبادت کے لیے یہاں آتے ہیں۔/

.

بازدید مقام سلطنتی بریتانیا از مسجدی در لندن+ تصاویر / آماده

3963226

نظرات بینندگان
captcha