بحرین؛ آڈیو ختم قرآن کی رونمائی

IQNA

بحرین؛ آڈیو ختم قرآن کی رونمائی

8:25 - April 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3509115
تہران(ایکنا) نامور قاریوں کی آواز میں قرآنی سی ڈیز کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی۔

 نیوز ویب سائٹ  «akhbar-alkhaleej.com» کے مطابق بحرین کی اسلامی سپریم کونسل کے تعاون سے تین ختم قرآن کی سی ڈیز کی رونمائی منعقد کی گیی۔

 

 

پروگرام اسلامی سپریم کونسل بحرین کے تعاون سے منعقد ہوا تھا جسمیں شریک قرآء اور ماہرین قرآن نے تقریب کو سراہا۔

اس تقریب میں قرآنی سی ڈیز کی رونمائی کی گئی جو نامور قرآء کی آواز کے ساتھ تیار کی گیی تھیں۔

 

تین ختم قرآن کی سیٹ قاری «انس عیسی العمادی»، قاری «علی صلاح علی عمر» اور قاری «عمر محمد مظفر»  کی آواز کے ساتھ تیار ہوئی ہے جو بروایت «حفص از عاصم» کے ساتھ ماہرین قرآن اور جامعہ الازهر کی نگرانی میں بنائی گیی ہے۔/

 

3963268

نظرات بینندگان
captcha