قرآن و حدیث کانفرنس

IQNA

قرآن و حدیث کانفرنس

17:28 - April 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3509130
قرآنی کانفرنس آن لائن منعقد کی گیی

ایکنا نیوز کے مطابق قرآن و حدیث کی روشنی میں انقلاب اسلامی کے منشسور کے حوالے سے آن لائن کانفرنس منعقد کی گیی جسمیں پاکستان اور دیگر ممالک کے دانشوروں اور علما نے موضوع پر سیرحاصل بحث کیے۔

 

 

قرآن و حدیث کانفرنس آج دوپہر ایرانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے منعقد کی گیی جسمیں پاکستان سے ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی نے جامعہ کراچی سے موضوع پر خطاب کیا جبکہ دیگر پاکستان اسکالرڈاکٹر عمیر محمود صدیقی شامل تھے ، کانفرنس سے جامعہ المصطفی کے محمد عسکری ممتار اور ڈاکٹرمحمد یعقوب بشوی نے بھی اظھار خیال کیا ۔

پروگرام میں اس ایڈریس پر شرکت ممکن بنائی گیی تھی- http://vc.miu.ac.ir/enghelab

قرآن و حدیث کانفرنس

نظرات بینندگان
captcha