غزہ میں اسرائیلی ڈرون کا شکار

IQNA

غزہ میں اسرائیلی ڈرون کا شکار

11:01 - April 21, 2021
خبر کا کوڈ: 3509174
تہران(ایکنا) اسقامتی محاز نے غزہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کو اتار کر قبضے میں لے لیا۔

سما نیوز کے مطابق فلسطین کے استقامتی مجاہدین نے مشرقی غزہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کو ہیک کرکے قبضے میں لے لیا۔

 

فلسطینی میڈیا کے مطابق ڈرون کو مشرقی غزہ کے علاقے  «الشجاعیه» میں سرنگون کیا گیا ہے.

 

مقامی زرایع کے مطابق مذکورہ ڈرون کواڈ کوپٹر بتایا جاتا ہے۔/

3966087

نظرات بینندگان
captcha