تصاویر | دنیا میں رمضان روئٹرز کے آئینے میں

IQNA

تصاویر | دنیا میں رمضان روئٹرز کے آئینے میں

9:16 - May 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3509223
تہران(ایکنا) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان متاثر ہوا ہے تاہم ایس او پیز کے ساتھ عبادات کے بعض پروگرامز منعقد کے جاتے ہیں۔

کورونا بحران نے دنیا بھر کو شدید متاثر کردیا ہے اور لگتا ہے کہ ویکسینیشن کے باوجود اجتماعی معمولات درست ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں تاہم مسلمانوں نے روزہ داری کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔

اگرچہ کورونا نے دیگر معاملات کو شدید متاثر کیا ہے تاہم اکثر ممالک میں مسلمانوں نے ایس او پیز کے ساتھ مناسک رمضان ادا کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور ان پروگرامز کو روئٹرز نیوز ایجنسی نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

 حرم حضرت عباس(ع) کربلا، خواتین کی عبادت

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

 عراق، نجف میں زائر نماز پڑھتے ہوئے

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

افطار- میدان استقلال، کوالالامپور- ملایشیا

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

 امارات ، دبئی پولیس نماز پڑھتے ہوئے

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

 منامه، بحرین میں افطاری وقت پر توپ سے اعلان

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

، بنغازی، لیبیا میں فلاحی ادارے کا اہتمام

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

 مسجد جامع صنعا، یمن

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

کارڈینال  جان اوناییکان(John Onaiyekan)  مسجد الحببیه، آبوجا، نایجریا میں افطاری تقسیم کرتے ہوئے

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

 رمضان، کوالالامپور، ملایشیاء

ماه رمضان در جهان از دید رویترز + تصاویر

نماز جماعت ، مسجد کابل، افغانستان

3968302

نظرات بینندگان
captcha