بصرہ کی مسجد خطوة امام علی(ع) روزہ داروں کی میزبان + تصاویر

IQNA

10:51 - May 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3509241
تہران(ایکنا) عراقی کی تاریخی مسجد خطوة امام علی(ع) بصرہ کی الزبیر سٹی میں واقع ہے۔

رمضان المبارک میں دنیا بھر کی مساجد کی رونق میں خاص اضافہ ہوتا ہے تاہم اس سال کورونا کی وجہ سے اکثر ممالک کی مساجد میں روزہ داری اور پروگرامز محدود انداز میں ایس او پیز کے ساتھ منعقد کیے جاتے ہیں

عراقی کی تاریخی مسجد خطوة امام علی(ع) بصرہ کی الزبیر سٹی میں واقع ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ مسجد ۷۰۰ میلادی ( سال ۱۴ ه. قمری) کو تعمیر کی گیی ہے اور روایت کے مطابق امام حسن(ع) نے بھی جنگ جمل سے واپسی پر امام علی(ع) کے فرمان پر یہاں نماز ادا کی ہے۔

بصرہ کی یہ مسجد پیروان اہل بیت کے لیے اہم زیارت گاہ شمار ہوتا ہے اور ہر سال چہلم امام حسین(ع) پر بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد اس مسجد کی سمت پیدل روی کرتے ہوئے آتے ہیں۔

The National News، ویب سائٹ پر ایام رمضان میں مسجد امام علی(ع) کی تصاویر شائع ہوئی ہیں۔/

.

مسجد امام علی (ع) بصره و میزبانی از روزه داران + تصاویر / آماده

3969257

نظرات بینندگان
captcha