رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے رہنما شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مقاومت کے نتیجے میں فلسطینی عوام کا قیام ثابت ہوا۔
انکا کہنا تھا: فلسطینی عوام نے مشاہدہ کیا کہ انکے بھائیوں نے کم ترین امکانات کے ساتھ اسرائیل کو زلت سے دوچار کیا۔
انکا کہنا تھا کہ انتفاضہ کے زمانے سے فلسطین نے مسلسل طاقت میں اضافہ کیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ مقاومت کے نتیجے میں عرب اقوام میں بیداری آئی، لبنان مقاومت کے برکت سے مزید طاقتور بن چکا ہے۔
قاسم نعیم کا کہنا تھا کہ یہ جنگ اہم موڑ ثابت ہوا جس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے اور اس سے فلسطینیوں میں بے مثال وحدت ایجاد ہوئی۔
حزبالله رہنما نے کہا اس جنگ سے مقاومت کی قدرت کا انہیں اندازہ ہوا۔
قاسم نعیم کا کہنا تھا کہ یہ بڑا اہم ہے کہ اسرائیل نے پرچم ریلی کو خوف کی بناء پر منسوخ کردیا۔/