رپورٹ کے مطابق ایرانی تاریخ کی سات تیر ۱۳۶۰ کو جمہوری اسلامی کے دفتر پر دھماکہ ہوا جسمیں اس پارٹی کے جنرل سیکریٹیری آیت اللہ بہشتی اور انکے ۷۲ اراکین جام شہادت نوش کرگیے جو اہم پوسٹوں پر فایز تھے۔
اس واقعے کی یاد اور آیت اللہ بھشتی کے نام سے قلھک میں ایک میوزیم بنایا گیا جس کا دورہ کرتے ہوئے ایکنا نے کیمرے سے کچھ تصاویر ضبط کیے۔