لوساکا اسٹال پر زامبیا کے لوگوں کا اسلام میں اشتیاق + فلم و تصاویر

IQNA

لوساکا اسٹال پر زامبیا کے لوگوں کا اسلام میں اشتیاق + فلم و تصاویر

8:24 - July 31, 2021
خبر کا کوڈ: 3509906
تہران(ایکنا) عید غدیر کے موقع پر ایرانی ثقافتی مرکز کے کیمپ پر زامبیا کے لوگوں نے اسلام اور تشیع کے حوالے سے دلچسپی کا اظھار کیا۔

زامبیا کے شہر لوساکا میں عید غدیر کے موقع پر ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے سبیل اور اسٹال کا اہتمام کیا گیا تھا جو چار روز تک موجود رہے گا۔

 

اسٹال اور سبیل پر مختلف قسم کے سوئٹس اور شربت کا اہتمام ہے جہاں آنے والوں کو اسلام اور غدیر کے حوالے سے مختصر آگاہی دی گئی ہے۔

 

زامبیا اسلامی مرکز کے ڈائریکٹر اور جامعہ المصطفی کے کچھ طلبا بھی اسٹال پر موجود ہیں جو امام علی اور غدیر خم کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہیں۔

ویڈیو کا کوڈ

 

زامبیا کے لوگ اسلام اور غدیر کے واقعے کو دلچسپی سے سنتے ہیں اور مختلف قسم کے سوالات بھی پوچھتے ہیں جنکے جوابات پیش کیے جاتے ہیں۔

 

زامبیا براعظم کے جنوبی حصے میں واقع ہے اور اس کا مرکز لوساکا ہے جہاں اکثریت کی زبان انگریزی ہے اور یہاں کی پچانوے فیصد آبادی مسیحی ہے۔

 

زامبیا اسلامی کونسل کے سربراہ «سوزگو زیمبا» یہاں پر خاصی تعداد میں لوگ اسلام قبول کررہے ہیں اور غدیر اسٹال پر لوگوں کا جم غفیر اس بات کا عمدہ ثبوت ہے۔/

3987275

نظرات بینندگان
captcha