ملایشیاء کے میوزیم میں ایرانی آرٹ کی جلوہ افروزی

IQNA

ملایشیاء کے میوزیم میں ایرانی آرٹ کی جلوہ افروزی

اسلامی آرٹ کے شوق میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملایشیا اسلامی میوزیم ( The Islamic Art Museum Malaysia) کا جنوبی مشرقی ایشیاء کے عظیم میوزیم کے طور پر ۱۹۹۸ کو افتتاح کیا گیا ۔ اس آرٹ گیلری میں ایرانی فن پاروں کی موجودگی نے اسکی خوبصورتی کو دوچنداں کردیا ہے۔

ویڈیو کا کوڈ