فلم | سوره مبارکه انبیاء کی تلاوت بنگلہ دیشی کمسن قاری کی آواز میں

IQNA

فلم | سوره مبارکه انبیاء کی تلاوت بنگلہ دیشی کمسن قاری کی آواز میں

تہران(ایکنا) بنگلہ دیشی قاری نجم الثاقب رمان ،آیات ۵۱ سے ۵۷ سوره مبارکه انبیاء کی تلاوت کررہا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر جاتراباری کے کم عمر قاری اور حافظ  نجم الثاقب رمان کم عمری سے حفظ و قرآت پر کام کررہا ہے۔

ویڈیو کا کوڈ

متن و ترجمه آیات:

وَلَقَدْ آتَيْنَا إِبْرَاهِيمَ رُشْدَهُ مِنْ قَبْلُ وَكُنَّا بِهِ عَالِمِينَ ﴿۵۱
اور حقیقت میں ہم نے اس سے پہلے ابراھیم کو[فکری] رشد دی اور ہم اس کی [ صلاحیت] سے آگاہ تھے (۵۱)
إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا هَذِهِ التَّمَاثِيلُ الَّتِي أَنْتُمْ لَهَا عَاكِفُونَ ﴿۵۲
جب اس سے اپنے باپ اور قوم کے افراد سے کہا کہ یہ مجسمے جن کے تم نوکر بنے ہو کیا ہے (۵۲)
قَالُوا وَجَدْنَا آبَاءَنَا لَهَا عَابِدِينَ ﴿۵۳
کہا کہ ہمارے اجداد انکی پرستش کرتے (۵۳)
قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿۵۴
کہا کہ تم اور تمھارے اجداد یقینا گمراہی پر تھے (۵۴)
قَالُوا أَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ أَمْ أَنْتَ مِنَ اللَّاعِبِينَ ﴿۵۵
کہا کیا ہمارے لیے حق لائے ہو یا مذاق کررہے ہو (۵۵)
قَالَ بَلْ رَبُّكُمْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الَّذِي فَطَرَهُنَّ وَأَنَا عَلَى ذَلِكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ ﴿۵۶
کہا [نہیں] بلکہ تمھارا اور زمینوں و آسمانوں کا مالک رب ہے جس نے سب کو وجود میں لایا اور میں اس پر گواہ ہوں (۵۶)
وَتَاللَّهِ لَأَكِيدَنَّ أَصْنَامَكُمْ بَعْدَ أَنْ تُوَلُّوا مُدْبِرِينَ ﴿۵۷
اور قسم خدا کی کہ تم نے روگردانی کی اور تمھارے بتوں کے حوالے سے تدبیر کرونگا (۵۷)