کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ٹوئٹر مہم

IQNA

کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ٹوئٹر مہم

8:49 - October 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3510403
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا پر #کشمیرتباہ کے ساتھ ٹرینڈ شروع کیا گیا ہے جسمیں کشمیری مسلمانوں پر مظالم کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔

الجزیرہ نیوز کے مطابق جموں کشمیر میں ایک اسکول پر دو ٹیچر کو قتل کردیا گیا ہے۔

اس سے پہلے آسام میں ایک مسلمان کے قتل پرسوشل میڈیا میں اعتراضات کا سلسلہ شروع چکا تھا۔

مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسمیں ایک مسلمان کو قریب سے گولی ماری جاتی ہے اور ایک فوٹوگرافر بھی اس تشدد میں شامل ہوتا ہے اور پھر مہم میں انڈین مصنوعات کے بائیکاٹ تک کی بات کی جاتی ہے۔

 

سوشل میڈیا میں کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے حوالے مہم شروع کی گئی ہے جس میں انڈین فورسز کے مظالم کو نمایاں کیا جارہا ہے  جو مسلم تشخص کے خاتمے کی پالیسی پر گامزن تشدد کررہی ہیں۔

 

 صارفین ان مظالم پر عربی اور اسلامی ممالک کی خاموشی کی بھی شدید مذمت کررہے ہیں۔/

4003790

نظرات بینندگان
captcha