ایکنا نیوز کے مطابق بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرس مذاہب یونیورسٹی کے ہال میں منعقد ہوئی جسمیں تقریب مذاہب اسلامی فورم کے جنرل سیکریٹری حجتالاسلام والمسلمین حمید شهریاری نے کانفرنس کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کی۔ انیس اکتوبر سے تہران میں ہونے والی کانفرنس میں دنیا کے متعدد ممالک سے علما اور اسلامی دانشور شرکت کریں گے۔