فلم| پاکستانی قوالی شان پیغمبر(ص) میں

IQNA

فلم| پاکستانی قوالی شان پیغمبر(ص) میں

7:56 - October 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3510497
تہران(ایکنا) پاکستانی قوال نے عالمی مصطفی(ص) ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقدہ تہران میں شان پیغمبر رحمت(ص) میں فن کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز کی رپوٹ کے مطابق قوالی عرفانی  موسیقی کا شاخ ہے جو عام طور پر پاکستان و انڈیا میں رائج ہے جو عرصہ دراز سے چلا آرہا ہے۔

 

اس ویڈیو کلپ میں پاکستانی قوال ایاز فرید کو گروپ کے ساتھ شان رسول گرامی اسلام میں قوالی پیش کرتے دیکھ سکتے ہیں جو مولانا کے کلام کو پیش کررہے ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ

قوالی کو طولانی انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور موسیقی کے ملاپ سے اس میں تازگی ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔

 

موسیقی میں مختلف ساز و آواز جیسے «هارمونیه»،‌ «طبله»،‌ «سارنگ» اور «قره‌نی» شامل ہے جو قوالی میں استفادہ کیے جاتے ہیں۔

 

چوتھا عالمی علمی وٹیکنالوجی مصطفی(ص) تہران میں منعقد ہوا جسمیں ایران، بنگلہ دیش، لبنان، پاکستان اور مراکش کے نمایندے شریک تھے۔/

4007330

 

نظرات بینندگان
captcha