کوئٹہ؛ رحمت اللعالمین (ص) ایوارڈ کا انعقاد+ تصاویر

IQNA

کوئٹہ؛ رحمت اللعالمین (ص) ایوارڈ کا انعقاد+ تصاویر

8:32 - October 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3510503
تہران(ایکنا) فاطمیہ سنٹر کی جانب سے سیرت النبی(ص) پر مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ دیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وحدت مسلمین، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام جعفر صادق  (ع) کی ولادت با سعادت پر جہاں مختلف شہروں میں تقریبات اور جشن کا سلسلہ جاری  ہے وہی  اس  موقع پر کوئٹہ میں فاطمیہ سنٹر کی جانب سے ایک خوبصورت تقریب بعنوان "رحمت اللعالمین ایوارڈ" میجر نادر آڈیٹوریم میں منعقد کی گیی۔

 

فاطمیہ سنٹر کی جانب سے  آنحضرت (ص) کی سیرت پر چلنے اور مختلف تعلیمی، ثقافتی اور اسپورٹس و دیگر  شعبوں میں خدمات انجام دینے والے متعدد افراد کو جشن میلاد النبی کے موقع  ایوارڈ دیا گیا اور  انکی کارکردگی کی تعریف کی گیی۔

 

کوئٹہ؛ رحمت اللعالمین (ص) ایوارڈ کا انعقاد+ تصاویر

رپورٹ کے مطابق "رحمت للعالمین ایوارڈ" میں علما کرام، صحافت، اسپورٹس، مذہبی سرگرمی اور تعلیم کے حوالے سے اہم شعبوں میں فعال جوانوں کو منتخب کیا گیا تھا۔/

 

کوئٹہ؛ رحمت اللعالمین (ص) ایوارڈ کا انعقاد+ تصاویر

 

کوئٹہ؛ رحمت اللعالمین (ص) ایوارڈ کا انعقاد+ تصاویر

..

 

نظرات بینندگان
captcha