فلسطین؛ «اریحا» شہر میں زیارتگاه حضرت موسی(ع)

IQNA

فلسطین؛ «اریحا» شہر میں زیارتگاه حضرت موسی(ع)

زیارتگاه حضرت موسی‌(ع) مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شهر «اریحا» سے آٹھ کیلومیٹر دور واقع ہے اور کہا جاتا ہے کہ صلاح الدین ایوبی نے اس کی بنیاد رکھی ہے۔ ۴۵۰۰ میڑ پر محیط اس مزار کو اسلامی فن معماری کا نمونہ قرار دیا جاسکتا ہے۔