شارجہ میں اسلامی آرٹ فیسٹیول کا آغاز+ تصاویر

IQNA

7:31 - December 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3510886
تہران(ایکنا)چوبیسویں اسلامی آرٹ فیسٹیول شارجہ میں ولی عھد اور حاکم شارجہ کے معاون شیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی کے ہاتھوں افتتاح کیا گیا۔

نیوز ایجنسی  Khaleej Times، کے مطابق آرٹ فیسٹیول میں دنیا کے ستائیس ممالک سے ۶۳ آرٹسٹوں کے  ۲۴۸ فن پارے اس فیسٹیول میں موجود ہیں۔

اس فیسٹیول میں پینٹنگ، خطاطی، مجسمہ اور وال پینٹنگ کے فن پارے شامل ہیں جب کہ دیکھنے والے افراد نمایش میں ماہرین کے لیکچرز سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔

فیسٹیول میں امارت کے آرٹسٹوں کے علاوہ میڈل ایسٹ، فرانس، ہندوستان، برطانیہ، امریکہ، ترکی، ڈنمارک، کینیڈا، جرمنی، سربیا اور دیگر ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔

آرٹ فیسٹیول امارات کی وازرت ثقافت کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جو چالیس دن تک شارجہ میوزیم میں جاری رہے گی۔/

.

آغاز جشنواره هنرهای اسلامی شارجه + تصاویر / آماده

4021532

نظرات بینندگان
captcha