ملک کی پہلی ٹیچر فاطمہ شیخ کو 191 ویں یوم پیدائش پر گوگل کا خراج

IQNA

ملک کی پہلی ٹیچر فاطمہ شیخ کو 191 ویں یوم پیدائش پر گوگل کا خراج

8:06 - January 12, 2022
خبر کا کوڈ: 3511088
تہران ایکنا: گوگل کی جانب سے نامور شخصیات کو ان کی یوم پیدائش پر خراج پیش کیا جاتا ہے۔ گوگل نے 9 جنوری کو ملک کی پہلی مسلم ٹیچر فاطمہ شیخ کو ان کے 191 ویں یوم پیدائش پر خراج پیش کیا گیا۔

سیاست نیوز کے مطابق  گوگل کی جانب سے نامور شخصیات کو ان کی یوم پیدائش پر خراج پیش کیا جاتا ہے۔ گوگل نے 9 جنوری کو ملک کی پہلی مسلم ٹیچر فاطمہ شیخ کو ان کے 191 ویں یوم پیدائش پر خراج پیش کیا اور فاطمہ شیخ کی پیدائش 9 جنوری 1831 کو پونے میں ہوئی تھی اور وہ لڑکیوں کیلئے ہندوستان کے پہلے اسکول کی شریک بانی تھی۔ امریکن مشنری کے زیراہتمام چلائی جانے والی ٹیچرس ٹریننگ ان کی ساوتری بائی پھولے سے ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں نے دلت خانوں میں مسلم خواتین اور دیگر پچھڑے ہوئے طبقات کے لوگوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا تھا۔

 

نظرات بینندگان
captcha