فلم | ایرانی بین الاقوامی قرآء کی اجتماعی تلاوت

IQNA

فلم | ایرانی بین الاقوامی قرآء کی اجتماعی تلاوت

معروف ایرانی قرآء مهدی غلام‌نژاد، حسین فردی، وحید نظریان اور محسن یار احمدی نے گروپ تلاوت کی ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق معروف ایرانی قرآء مهدی غلام‌نژاد، حسین فردی، وحید نظریان اور محسن یار احمدی

نے آیات ۶ و ۷ سوره مبارکه انفطار کی گروپ شکل میں تلاوت کی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ﴿٦﴾ الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ ﴿٧﴾

 

اے انسان! کس چیز نے تمھیں پروردگار کے مقابلے میں مغرور کیا ہے؟ (۶) جس نے تمھیں بنایا اور تمھارے اعضا کو درست اور مناسب ترین شکل میں خلق کیا (۷)

﴿سوره انفطار﴾