ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر قم میں بین الاقوامی محفل انس با قرآن کا اہتمام راه ایمان فاونڈیشن (طلاب کویٹہ) کے تعاون سے آج رات کو منعقد ہوگی۔
قم میں ہونے والی محفل قرآن آج رات 7:30 شروع ہوگی جس میں خواہشمند افراد کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔
خیابان طالقانی، کوچہ 114، فرعی 5، پلاک 71(بنیاد راہ ایمان) میں ہونے والے قرآء میں کوئٹہ شہر کے علاوہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے نامور جوان قرآء شرکت کریں گے جو اس وقت ایران کے دورے پر قم میں موجود ہیں۔