ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی (واع) کے مطابق آیتالله سیستانی شیعہ مرجع تقلید کے دفتر سے عید قربان بارے بیان جاری ہوا ہے۔
آیتالله سیستانی کے دفتر سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار دس جولائی کو عیدقربان کا پہلا دن ہوگا۔
دوسری جانب بین الاقوامی ماہرین فلکیات آفس کے مطابق بدھ انتیس جون کو چاند نظر آسکتا ہے اور تیس جون کو ذی الحجہ کا پہلا دن ہوگا اور اس صورت میں عید قربان نو جولائی کو ہوگی۔
ماہرین کے مطابق اسلامی ممال کی کوشش ہے کہ تمام اسلامی ممالک میں عیدقربان پر اتفاق نظر حاصل کریں اور اس حوالے سے نوجولائی کو عید کا اعلان ہوسکتا ہے۔/