نوجوان نقشبندی؛ از معروف قرآء کی تقلید اور تخلیقی انداز

IQNA

نوجوان نقشبندی؛ از معروف قرآء کی تقلید اور تخلیقی انداز

9:29 - August 07, 2022
خبر کا کوڈ: 3512456
تہران ایکنا- الازھر یونیورسٹی کے صالح الازهری کو بہترین تقلید اور مناجات میں بہترین انداز پر نقشبندی کا عنوان دیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- صدای البلد نیوز کے مطابق الازھریونیورسٹی کے طالب عم صالح الازحر کو تلاوت میں معروف قرآء کی بہترین کاپی کرنے اور قرآنی مناجات میں زبردست انداز پر انکو نقشبندی یعنی بہترین کاپی کرنے والے کے عنوان سے پکارا جاتا ہے ۔

صدای البلد نیوز سے گفتگو میں انکا کہنا تھا: میں نے پندرہ سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرلیا اور پھر قرآت اور قرآنی مناجات خوانی کی طرف رخ کیا اور اسلامی مطالعات ک ساتھ الازھریونیورسٹی سے قرآن تدریس کو بھی جاری رکھا۔

 

انکی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے اور انکے انکے دوست اور جاننے والے انکو نقشبندی کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ معروف قرآء جنکی وہ تقلید کرتے ہیں ان میں عبدالرحمن السديس، ماهر المعيقلي، ياسر الدوسري، إدريس أبكر، سعد الغامدي اور ناصر القطامی شامل ہیں۔

نوجوان نقشبندی؛ از معروف قرآء کی تقلید اور تخلیقی انداز

 

الازهری کا کہنا ہے کہ وہ مصر میں قرانی مناجات کے حوالے سے متعدد مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے۔

اس ویڈیو میں صالح الازهری کی تلاوت ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

ویڈیو کا کوڈ

 

4076224

نظرات بینندگان
captcha