قرآنی کتابت کے فروغ کے لیے آستانہ عباسی کی کاوش+ تصاویر

IQNA

قرآنی کتابت کے فروغ کے لیے آستانہ عباسی کی کاوش+ تصاویر

8:06 - September 22, 2022
خبر کا کوڈ: 3512770
ایکنا تہران- عراق میں قرآنی کتابت کی ترویج کے لیے " ثقلین ایوارڈ" کے نتایج کا اعلان جلد ہوگا جسمیں 1700 زائرین نے حصہ لیا۔

ایکنا نیوز- آستانہ عباسی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق « ثقلین ایوارڈ» کے ججز کا کہنا تھا کہ مقابلوں کے نتایج کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں ہوگا۔

 

اشاعت قرآن مرکز کے ڈائریکٹر ضیاءالدین الزبیدی کا کہنا تھا: کتابت قرآن مقابلوں کے کام روضہ عباسی کے مذکور ادارے کو موصول ہوچکے ہیں۔

انکا کہنا تھا: اس کام کے لیے دس ٹاپ خطاطی کرنے والے افراد کا انتخاب ہوگا اور ججز اس وقت اس پر کام کررہے ہیں۔

 

مذکورہ مقابلوں میں 1700 زائرین نے اپنی خطاطی کے نمونے ادارے کو ارسال کردیے ہیں جنہوں نے ایام اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر روضہ عباسی کو نجف کربلا راستوں پر موکبوں میں جمع کردیے ہیں۔/

.

کریم منصوری، قاری ممتاز بین‌المللی ایران در موکب قرآن‌نویسی ایام اربعین

زائران اربعین در حال خوشنویسی قرآن کریم

ایستگاه کتابت قرآن در ایام اربعین

خوشنویسی قرآن از سوی زائران در موکب‌های اربعین

 

4086971

نظرات بینندگان
captcha