فلم| تلاوت مصطفی اسماعیل مصری محفل میں

IQNA

فلم| تلاوت مصطفی اسماعیل مصری محفل میں

ایکنا تھران- مصری قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی نایاب تلاوت ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو سال ۱۹۷۱ میں اعلئ مصری حکام کی محفل میں کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق معروف مصری قاری مصطفی اسماعیل کی نایاب تلاوت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ  ۵۱ سال پہلے کی تلاوت ہے جسمیں وہ سوره ضحی و انشراح کی تلاوت کرتے ہیں جہاں اعلی حکام موجود ہیں۔

شیخ مصطفی کو مصری بادشاہوں کا قاری بھی کہا جاتا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ
 
فلم| تلاوت مصطفی اسماعیل مصری محفل میں