ملایشیاء کی گلابی مسجد پوٹرا میں ایرانی طرز تعمیر کا جلوہ

IQNA

ملایشیاء کی گلابی مسجد پوٹرا میں ایرانی طرز تعمیر کا جلوہ

پوترا کی گلابی مسجد مقامی اور روایتی طرز تعمیر کی شاہکار مسجد ہے جس میں گھریلو دستکاریوں اور سازوسامان سے لیکر جدید اور اسی طرح ایرانی طرز تعمیر اور معماری کی حسین امتزاج ہے جو اسلامی اور صفوی دور کی یاد تازہ کرتی ہے۔/