بین الاقوامی قرآنی ماسکو مقابلے میں ایرانی قاری کی تلاوت+ فلم و تصاویر

IQNA

افتتاحی تقریب میں؛

بین الاقوامی قرآنی ماسکو مقابلے میں ایرانی قاری کی تلاوت+ فلم و تصاویر

6:20 - November 20, 2022
خبر کا کوڈ: 3513178
ایکنا تھران- ماسکو میں بیسوین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری سید مصطفی حسینی کو ستارویں نمبر پر تلاوت کی دعوت دی گیی۔

ایکنا نیوز کے مطابق الاسبوع نیوز کا کہنا ہے کہ ماسکو کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے روسی مفتی کونسل اور عالمی اسلامی الاینس کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں۔

مذکورہ مقابلے جامع مسجد ماسکو میں روسی مفتی کونسل کے سربراہ شیخ واویل عین الدین کی کاوش سے انجام دیے گیے۔

افتتاحی تقریب سے مقابلوں کی کمیٹی کے انچارج شیخ روشن خضرات عباس‌اف، نے مفتی عین‌الدین کی جانب سے خطاب میں حاضرین کو خوش آمدید کہتے ہویے کہا: ماسکو مقابلوں کی میزبانی فخر اور اعزاز کی بات ہے۔

ویڈیو کا کوڈ

انہوں نے مقابلوں کے حوالے سے کہا کہ کورونا کی وجہ سے دو سال مقابلے نہ ہوسکے اور اس سال مقابلے اعزاز ہے گرچہ کون مقابلہ جیت جاتا ہے اہم نہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ماسکو کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے تین دن تک جاری رہیں گے جنمیں اسلامی اور عربی ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔

ماسکو مقابلوں کے انچارج  اسماعیل گوندولین، نے تقریب سے خطاب میں کہ کہا کہ ماسکو مقابلوں کا آغاز سال ۲۰۰۰ سے ہوا۔

گوندولین کا کہنا تھا کہ مقابلے قرآت اور صوت کے شعبوں میں ہوں گے اور یہ اسلامی دنیا کے اہم مقابلوں میں شمار ہوتا ہے اور اس سال 21 ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔/

نماینده ایران، هفدهمین قاری مسابقات بین‌المللی قرآن موسکو

نماینده ایران، هفدهمین اجراکننده مسابقات بین‌المللی قرآن موسکو

4100631

نظرات بینندگان
captcha