ورلڈ کپ 2022 کا شاندار آغاز تلاوت کلام الہی سے+ فيلم

IQNA

پہلی بار؛

ورلڈ کپ 2022 کا شاندار آغاز تلاوت کلام الہی سے+ فيلم

7:43 - November 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3513190
ایکنا تھران- تاریخ میں پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ 2022 کا آغاز قطر اسٹیڈیم میں بیس سالہ اسپشل قاری کی تلاوت سے ہوا۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی القاهره ۲۴، کے مطابق گذشتہ روز فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار ورلڈکپ مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت کلام الہی سے ہوا اور دوحہ اسٹیڈیم میں بیس سال معذور قطری جوان نے اس کا اعزاز حاصل کیا۔

 

مصری قاری غانم المفتاح نے اتوار کو ایک بڑے اجتماع اور شائقین فٹبال کے سامنے تلاوت سے مقابلوں کا آغاز کیا۔

 

مسابقات جام جهانی با تلاوت اين قاری افتتاح می‌شود

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال قطر میں عرب لیگ مقابلوں کا آغاز بھی تلاوت سے کیا گیا اور اب عالمی مقابلوں کا آغاز تلاوت سے ہوا جس کو دنیا بھر میں کروڑوں شائقین دیکھتے ہیں۔

گذشتہ روز افتتاحی مقابلہ البیت اسٹیڈیم میں میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا گیا جو دو صفر سے مہمان ٹیم نے جیت لی۔

 

تلاوت قرآن کریم آغازگر مراسم افتتاحیه مسابقات جام جهانی است/اماده

افتتاحی تقریب اور میچ میں قاری غانم المفتاح کی تلاوت پر صارفین نے خوشی کا اظھار کیا جس سے قطر کے اسلامی اقدام پر پابندی ثابت ہوتا ہے۔

قاری غانم المفتاح عرب جوانوں میں ایک مثبت کردار شمار ہوتا ہے جو معذور ہونے کے باوجود زندگی کی رونق سے دور نہیں اور سخت ترین حالت میں بھی ملکی نام روشن کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4100968

نظرات بینندگان
captcha