اسکاٹ لینڈ؛ سال 2022 کے لیے مسلمان سیاست دان بہترین قرار

IQNA

اسکاٹ لینڈ؛ سال 2022 کے لیے مسلمان سیاست دان بہترین قرار

8:55 - November 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3513254
ایکنا تھران- پاکستانی نژاد سیاست داں انس سروار کو سال ۲۰۲۲ میں بہترین سیاست دان قرار دیا گیا ہے۔

ایکنا- نیوز ایجنسی الجزیره کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے روزنامہ ہیرالڈ میں کہا گیا ہے کہ رکن پارلیمنٹ انس سرور کو سال کا بہترین سیاست داں قرار دیا گیا ہے۔

 انس سرور لیبر پارٹی کا سربراہ ہے اور وہ پہلا پاکستانی نژاد مسلمان ہے جو اس پوسٹ پر پہنچے ہیں۔

 روزنامه هرالڈ کے مطابق وہ بہترین اپوزیشن رہنما ہے جنہوں نے حزب حاکم کے مقابل بہترین کردار ادا کیا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے بہترین مناظرہ پر ایوارڈ لیا۔

 

انس سرور نے اپنی تصویر شئیر کی ہے اور بہترین سیاست دان منتخب ہونے پر اپنی خوشی کا اظھار کیا ہے۔

انس سروار نو مسلمان رکن پارلیمنٹ میں سے ایک نامور رکن پارلیمنٹ ہے۔

انکا خیال ہے کہ انکی پارلمینٹ میں موجودگی سے مسلمان کا برطانوی معاشرے میں ادغام میں آسانی ہوگی تاکہ وہ معاشرے کا حصہ بن سکے۔

فروری 2009    میں ڈیلی سن نے انس سرور کو بہترین جوان سیاست داں قرار دیا تھا۔/

 

4102854

نظرات بینندگان
captcha