انڈیا میں مسلم کش لہر اٹھنے کا خدشہ

IQNA

انڈیا میں مسلم کش لہر اٹھنے کا خدشہ

7:23 - December 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3513278
ایکنا تھران- روزنامہ گارڈین نے مسلم کش فسادات میں گرفتار ہندوں کی رہائی پر فسادات کی لہر دوبارہ اٹھنے کے حوالے سے خبردار کردیا۔

ایکنا- نیوز ویب ٹرسٹ کے مطابق انگریزی اخبار گارڈین لکھتا ہے: بھاتی جنتا پارٹی کی جانب سے مسلماںوں کے قتل عام میں گرفتار گیارہ ہندو شدت پسندوں کو پارٹی وزراء کی جانب سے آزادی کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ دوبارہ اس سلسلے کو شروع کرنے کے لیے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے۔

 

اخبار ادارے میں لکھتا ہے: انڈیا میں ۲۰۰ ملین مسلمانؤں کے خلاف مودی پارٹی کے ظلم و فسادت عام ہورہا ہے۔

گارڈین نے خبردار کیا ہے کہ ہندو فاشیسم ہمسایہ ممالک میں سرایت کرسکتا ہے اور یہ تشویشناک امر ہے۔

 

ادارے میں مزید کہا گیا ہے: ایسے علامات موجود ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کی کوشش ہورہی ہے جیسے برطانوی شہر لیسٹر میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں ہندو اور مسلم اکھٹے آباد ہیں اور سب بھارتی شہری ہیں۔

امریکن ویب سائٹ فارن افئیرز نے بھی تصدیق کی ہے کہ ہندو شدت پسندوں کی جانب سے طاقت میں اضافے کی کوششیں جاری ہیں جس سے مسلم اور دیگر اقلیتوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔/

 

4103699

نظرات بینندگان
captcha