قرآنی فارمولا کو عملی بنانا «وارثان امت» کی کاوش کا محور+ ویڈیو

IQNA

قرآنی فارمولا کو عملی بنانا «وارثان امت» کی کاوش کا محور+ ویڈیو

7:36 - December 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3513299
ایکنا تھران- مرهینی یوسف (Marhaini Yusoff) کے مطابق زندگی کی مشکلات معاشرے کا حصہ ہیں تاہم قرآن کریم میں راہ حل بتایا گیا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کو پریکٹکل لائف میں عام کرسکے۔

ایکنا- تین دسمبر کو قرآنی سیمینار بعنوان «عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی راہ حل» ملایشیاء کے وارثان امت اخلاص فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

مذکوہ سیمینار میں " درپیش چیلنجیز کو سورہ سجدہ میں کی روشنی میں حل" کے موضؤع پر ٹیک ٹاک ٹی وی کے تعاون سے وزارت تجارت و صنعت کے ہال میں منعقد کیا گیا اور اس میں 1200 افراد شریک تھے جہاں اسلامی اور قرآنی علوم کے ماہرین نے دنیا کے چھ ممالک سے شرکت کی اور مقالے پیش کیے۔

 

مرهینی یوسف، مدیر اجرایی بنیاد وارثان امت اخلاص

وارثان امت اخلاص Yayasan Warisan Ummah Ikhlas کے ڈائریکٹر نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں اس سیمینار کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

مرهینی یوسف کا فاونڈیش کے حوالے سے کہنا تھا: ہمارا ادارہ ایک غیرسرکاری ادارہ ہے جو سال  2017 کو قائم ہوا ہے اور ہماری سرگرمی پڑھنے، درک اور قرآن پر عمل کے گرد گھومتی ہے اور اس حوالے سے کافی مہم چلائی گیی ہے۔

 

«وارثان امت»، بنیادی مالزیایی با هدف وارد کردن مفاهیم قرآنی در زندگی روزمره // اماده

 

انکا کہنا تھا: اس سال سیمینار میں ملایشیاء اور دیگر ممالک میں درپیش چیلجیز کے حوالے سے راہ حل ڈھونڈنا اور اس کے حل کو سورہ سجد میں دیکھنے کے حوالے سے منعقد ہوا اور اس بات پر مباحثے ہویے کہ قرآن مجید پر تدبر سے مالی اور اجتماعی مسائل کو حل کرنا ممکن ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4104391

نظرات بینندگان
captcha