ملایشیاء میں اسلامی میٹا ورس کی کاوش

IQNA

ملایشیاء میں اسلامی میٹا ورس کی کاوش

8:15 - January 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3513670
ایکنا تھران- اسلامی شریعت کے مطابق کام کرنے والی میٹاورس ملایشیا میں بنائی گیی ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے  Zawya، کے مطابق مالیاتی گروپ  IBF Net  نے اسلامی میٹا ورس کو

نیٹ ‌ورس(Netverse)  کے نام سے بنا لیا ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ جلد اسلامی دنیا میں یہ ڈیجیتلایشن کی طرف لے کر جائے گا۔

گروپ  IBF Net،کے مطابق نیٹ ورس ایک منفرد کاوش ہے جس میں عام سرگرمی اور رابطے کے علاوہ نیٹ ورس Netversity  کے توسط سے مختلف تدریسی امور میں کام کرے گا اور اخلاقی اور اجمتاعی امور میں معاونت دے گا۔

 

ائی بی ایف کے ڈائریکٹر محمد علیم، کا کہنا تھا: از نٹ‌ورس کو ایکو سسٹم اور دنیا کے حیرت انگیز اثرات سے سب حیرت زدہ ہوں گے۔

مالیاتی گروپ IBF Net  سال ۱۹۹۹ میں قایم کیا گیا ہے جو آن لاین معلومات اور اقتصادی امور میں پہلی کاوش ہے جسکی سرگرمی روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔

ڈیجیٹل اکنامکس کا تخمینہ اس وقت مجموعی اقتصادی نظام کو بیس سے پچیس فیصد ہے تاہم اس میں روزبروز اضافہ دیکھا جارہا ہے۔/

 

4116646

نظرات بینندگان
captcha