مقبوضہ علاقے صہیونیوں کے لیے جہنم بنے گی+ تصاویر

IQNA

فلسطین اپ ڈیٹ

مقبوضہ علاقے صہیونیوں کے لیے جہنم بنے گی+ تصاویر

9:13 - January 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3513687
ایکنا تھران- فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی نے صہیونی سیکورٹی کی حقیقت واضح کردی، مقاومتی گروہوں نے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے غاصبوں کے لیے جہنم بنے گی۔

ایکنا – فلسطین الیوم کے مطابق اکیس سالہ فلسطینی جوان خیری علقم کی شہادت پسندانہ کاروائی جو مقبوضہ علاقے میں کی گیی جس میں کم از کم آٹھ صہیونی باشندے ہلاک اور دس دیگر شدید زخمی ہوگیے ۔

اس دلیرانہ کارروائی میں مقبوضہ علاقوں میں آباد کاروں کو لرزا کر رکھ دیا ہے جب کہ فلسطینی گروپس نے اس کو جنین میں فلسطینیوں  کی شہادت کا بدلہ قرار دیا ہے۔

جمعرات کی صبح کو صہیونی فورسز نے کئی دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ فلسطینی کیمپ میں مزاحمت کے دوران جھڑپ میں نو فلسطینی شہید اور بیس دیگر زخمی ہوگیے تھے۔

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

 

صہیونی رژیم کی پولیس سربراہ کے مطابق آخری سالوں میں یہ بدترین واقعہ شمار ہوتا ہے۔

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

جھاد اسلامی فلسطین کے بیان میں کہا گیا ہے: اس کارروائی نے فلسطینیوں کے دلوں کو آرام بخشی اور مناسب وقت اور مقام پر شھدا کے خون کا انتقام ضرور لیا جایے گا اور مقدس مقامات پر قبضے کی کوشش کا بھی جواب دیا جائے گا۔/

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

 

شوک صهیونیست‌ها از عملیات قهرمانانه قدس و شادی فلسطینیان از انتقام قتل عام جنین

 

4117692

نظرات بینندگان
captcha