تاجیکستان؛ وسطی ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

IQNA

تاجیکستان؛ وسطی ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

8:06 - February 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3513717
ایکنا تھران- تاجیکستان مسجد امور کے سربراہ کے مطابق مسجد جامعہ دوشنبه کا جلد افتتاح متوقع ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے  Asia Plus Tajikistan کے مطابق سلیمان دولت‌زاده کا کہنا تھا: تاجیک حکام کا دورہ شیڈول ہوا ہے اور مسجد کا جلد افتتاح ہوگا۔

تاجیک حکام کے مطابق مذکورہ مسجد تاجیکستان کی سب سے بڑی مسجد شمار ہوتی ہے جس کا افتتاح بیس اگست کو متوقع ہے۔

یہ پروجیکٹ سو ملین ڈالر کا ہے جو تاجیک صدر امام علی رحمان کے کی نظارت کے ساتھ شروع ہوا ہے اور قطر اس پروجیکٹ کا ستر فیصد خرچہ عطا کرے گا۔

 

جامع مسجد دوشنبہ بارہ ایکڑ پر واقع ہے اور اس میں نماز کے لیے ہال کے علاوہ لائبریری، سیمینار ہال اور میوزیم وغیرہ بھی موجود ہے اور مسجد میں ایک لاکھ بیس ہزار نمازی عبادت کرسکتے ہیں۔

 

تاجیکستان میں بیس ہزار کے قریب مساجد آباد ہیں جنمیں بعض بہت تاریخی مساجد ہیں اور اس ملک کی 98 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے۔/

 

4119577

نظرات بینندگان
captcha