تھران- مسجد جامع آستان حضرت عبدالعظیم(ع) میں اعتکاف

IQNA

تھران- مسجد جامع آستان حضرت عبدالعظیم(ع) میں اعتکاف

روحانی پروگرام «اعتکاف» تیرہ رجب المرجب میلاد حضرت علی(ع) کی مناسبت سے آستان مقدس حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی جامع مسجد میں منعقد ہوا۔