رفتار میں عدالت، کردار میں احسان

IQNA

پیام وحی

رفتار میں عدالت، کردار میں احسان

قرآنِ کریم، انسان کی ہدایت اور بیداری کی کتاب ہے، جو اپنی آیات میں ہر زمانے اور تمام انسانوں کے لیے روشن اور رہنمائی بخش پیغامات پیش کرتا ہے۔ یہ پیغامات ایمان اور انفرادی اخلاق کی حفاظت سے لے کر مشکلات میں ثابت قدمی، رحمتِ الٰہی سے امید، سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی، غفلت سے بچنے اور حق کے راستے پر چلنے تک کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں۔

پیامِ وحی‘‘ کے عنوان سے پیش کیے جانے والے اس مجموعے میں موضوعاتی آیات کے انتخاب کے ذریعے وحی کے بلند معانی اور آج کے انسانوں کی زندگی کے درمیان ایک عملی اور محسوس تعلق قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ ہر آیت کو ایک ایسے پیغام کے طور پر قارئین کے سامنے پیش کیا جائے جو روح کو تازگی بخشے، غور و فکر پر آمادہ کرے اور عملی زندگی میں رہنمائی فراہم کرے۔

إِنَّ اللَّهَ یَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِیتَاءِ ذِی الْقُرْبَى

وہی خدا جو عدل و انصاف ، نیکی اور رشتہ داروں سے انفاق کی تاکید کرتا ہے۔

Indeed Allah enjoins justice and kindness and generosity towards relatives

سوره نحل، آیه ۹۰

 

رفتار میں عدالت، کردار میں احسان