موضوع: علمِ الٰہی؛ انسان کی زندگی کے ہر لمحے پر محیط

IQNA

پیامِ وحی

موضوع: علمِ الٰہی؛ انسان کی زندگی کے ہر لمحے پر محیط

قرآنِ کریم، انسان کی ہدایت اور بیداری کی کتاب ہے، جو اپنی آیات کے ذریعے ہر زمانے اور ہر انسان کے لیے روشن اور رہنمائی بخش پیغامات پیش کرتا ہے۔ یہ پیغامات ایمان اور انفرادی اخلاق کی حفاظت سے لے کر مشکلات میں استقامت، رحمتِ الٰہی سے امید، سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی، غفلت سے اجتناب اور راہِ حق پر گامزن رہنے تک زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں۔

پیام وحی کا یہ سلسلہ موضوعاتی آیات کے انتخاب کے ذریعے وحی کے بلند و بالا مفاہیم اور آج کے انسان کی زندگی کے درمیان ایک عملی اور قابلِ فہم تعلق قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے، تاکہ ہر آیت کو ایک ایسے الہام بخش، فکر انگیز اور قابلِ عمل پیغام کے طور پر قارئین کے سامنے پیش کیا جائے جو ان کی زندگی میں رہنمائی کا ذریعہ بن سکے۔

فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیْهِمْ بِعِلْمٍ وَمَا کُنَّا غَائِبِینَ

یقینا [اس دن] انکے لئے [ظاهر و باطنِ کے عقاید اور اعمال اور اخلاق کے کردار] دقیق علمی بنیاد پر [دقیق و وسیع]بیان اور واضح ہوں گے؛ [کیونکہ] ہمیں کبھی ان سے بے خبر و غایب نہ تھے۔

موضوع: علمِ الٰہی؛ انسان کی زندگی کے ہر لمحے پر محیط

 

 

Then We will surely recount to them with knowledge, for We had not been absent

سوره اعراف، آیه

ٹیگس: قرآن ، انسان